Quiet essentials · Free shipping over $75 · Shop the edit

Taranjan عزم، حوصلہ، اور جرات کے

SKU: 37399705625

4.5
USD300.00 USD350.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 28 - Aug 2

Description

عزم، حوصلہ، اور جرات کے ایسے مناظر جو روح کو جھنجھوڑ دیں

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ اَقدس اُمتِ مسلمہ کے ایمان کا مرکز و محور اور اَساسِ حقیقی ہے۔ اُمتِ مسلمہ کی بقا، سلامتی اور ترقی کا راز ہی اِس اَمر پر منحصر ہے کہ وہ فقط ذاتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی جملہ عقیدتوں، محبتوں اور تمناؤں کا مرکز و محور گردانے اور یہ بات قطعی طور پر جان لے کہ اِیمان اور اِسلام کا سارا سفر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نقوشِ پا کی غیر مشروط اِطاعت و اِتباع سے عبارت ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نسبت کے اِستحکام اور غلامی کے بغیر اسے دنیا میں کوئی عزت و سرفرازی نصیب ہو سکتی ہے نہ آخرت میں سرخروئی حاصل ہوسکتی ہے۔ قرآن حکیم ہمیں بار بار اس امر کی طرف متوجہ کرتا ہے کہ اِطاعتِ مصطفی ہی اِطاعتِ خدا ہے اور مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی درحقیقت اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ہے۔ اس تعلق و ربط کی اَہمیت سمجھنے کے لیے حکیم الامت کا یہ شعر اِسلامی عقائد و تعلیمات کی مکمل عکاسی کرتا ہے :

تجدیدی اہمیت کا حامل دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید ترین اُردو ترجمہ ہے، جس میں جدید سائنسی تحقیقات کو مدِنظر رکھا گیاہے۔

باب سوم :توسّل

Taranjan عزم، حوصلہ، اور جرات کے

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products